لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے مختلف اداروں میں عید بونس کا اعلان کر دیا گیا ہے ،این ٹی ڈی سی کا اپنے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ ایک بنیادی تنخواہ کے برابرعیدا لفطر بونس دینے کا اعلان , بجلی کی ترسیلی کمپنی این ٹی ڈی سی نے اپنے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ ایک بنیادی تنخواہ کے برابرعیدا لفطر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ منظوری این ٹی ڈی سی کے 113ویں اجلاس میں دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کااطلاق گریڈ 1سے 20تک کے ملازمین بشمول کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز پر ہوگا ۔ طویل رخصت پر بیرون ملک یا ڈیپوٹیشن پر جانے والے ملازمین پر اس نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا ۔
عید پر ملازمین کو کتنا بونس دیا جائے گا؟پتہ چل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































