پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو تحریک انصاف میں اہم عہدے مل گئے،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو پارٹی کے سیینئر وائس صدر اور جہانگیر ترین کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے دستخطوں سے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو پارٹی کے عہدوں سے نوازا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…