بچون کو خوفناک بیماریوں سے محفو ظ رکھنے کیلئے حمل کا دورانیہ کتنا ہو چاہیے؟تاریخ ساز تحقیق میں تہلکہ خیز انکشاف

18  فروری‬‮  2015

لندن   قدرت نے ماں کے پیٹ میں بچے کی نشوونما کیلئے ایک مخصوص مدت مقرر کر رکھی ہے مگر بعض اوقات مخصوص صورتحال میں ڈاکٹروں کو زچگی کے عمل کا آغاز کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے پڑتے ہیں اور ایسے میں یہ سوال اہم ہے کہ کتنی مدت کے بعد زچگی کے عمل کا آغاز کر دینا ضوری اور بہتر ہے۔ ایک حالیہ تحقیق میں ماہرین نے تقریباً 8 لاکھ بچوں کی پیدائش کا مطالعہ کیا اور معلم کیا کہ 37 ہفتے کا وقت بچے کی صحتمند پیدائش کیلئے موزوں ترین ہے۔ اگر حمل کی مدت 37 ہفتے ہو تو بچے میں موت کا خدشہ یا ذہنی و جسمانی نقائص کا خدشہ واضح طور پر کم ہو جاتا ہے۔ اتنی مخصوص مدت کے حمل کے باعث سریبرل پالسی بیماری میں 26 فیصد کمی دیکھی گئی۔ ڈنمارک میں کی گئی اس تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ اس مدت کے حمل کے نتیجہ میں مردہ پیدا ہونے والے بچوں میں 50 فیصد کمی ہوتی ہوئی، asphyxia نامی بیماری کا خدشہ 23 فیصدکم ہوا۔ اسی طرح ضرورت سے زیادہ وزن کے بچوں کی پیدائش میں ایک تہائی کمی دیکھی گئی۔ البتہ اس مدت کے بعد بچے کے رحم مادر سے باہر آنے میں مشکلات دیکھی گئی ہیں۔ یہ تحقیق سائنسی جریدے “DJOG” میں شائع کی گئی ہے۔خبر کا حوالہ



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…