میساچیوسیٹس امریکی سائنسدان ایسی انسولین تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی صرف ایک خوراک انسان کے خون میں شوگر کی مقدار کو برقرار رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ذیابطیس کو اس کی اقسام کے حوالے سے ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو میں تقسیم کیا جاتا ہے، ٹائپ ون کا شکار افراد کے خون میں خود بخود شکر کی مقدار بڑھتی جاتی ہے جب کہ ٹائپ ٹو کا شکار افراد خون میں شکر کی مقدار کو اپنی خوراک کے ذریعے کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ٹائپ ون میں مبتلا افراد اپنے خون میں شوگر کی مقدار کو حدمیں رکھنے کے لئے دن میں کئی مرتبہ انسولین کے انجیکشن لگانے پرمجبورہوتے ہیں۔ امریکا کی میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین ایسی انسولین تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی صرف ایک خوراک انسان کے خون میں شوگر کی مقدار کو برقرار رکھتی ہے اور مریض دن میں کئی مرتبہ انسولین کے انجیکشن لگانے سے بچ جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ انسولین کی تجارتی بنیادوں پر تیاری میں ابھی کچھ وقت لگے گا تاہم امید ہے کہ یہ انسولین جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔
انسانی جسم میں شوگر کی مقدار برقرار رکھنے والی انسولین تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو
-
پیٹرول کے معاملے پر حکومت کا بڑا فیصلہ، عوام کو مزید ریلیف مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عوام کیلیے اچھی خبر! پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا
-
اسموگ کے باعث اسکولز بندش اور قبل از وقت سردیوں کی چھٹیوں بارے رانا سکندر حیات کا بڑا اعلان
-
زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد تاریخ رقم کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
-
خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما اور فاسٹ بولر مارکو یانسن کامنفردعالمی ریکارڈ
-
کچھ افراد نیند کے دوران اچانک ایک جھٹکے ساتھ بیدار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان اہم وجہ جاننے میں کامیاب
-
اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے اسلام قبول کرنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی
-
سعودی عرب میں نیا قانون نافذ، سزائیں اور جرمانہ مقرر
-
پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے دوسری شادی سے متعلق قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑدی



















































