منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

خوا جہ آصف کے نا زیبا الفا ظ ! پنجا ب اسمبلی میں بھی اہم کام ہو گیا

datetime 10  جون‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ایوان میں رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کیخلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے ۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے لئے ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے نازیبا الفاظ استعمال کئے جو کہ پورے پاکستان کی خواتین کی توہین ہے ،ایسا رویہ وہ پہلے بھی کئی بار اپنا چکے ہیں جس سے خواجہ آصف کی خواتین سے متعلق ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو کسٹوڈین ہونے کے ناطے خواجہ آصف کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے تھی لیکن انہوں نے بھی جانبدارانہ رویہ اپنایا۔ خواجہ آصف ہتک آمیز الفاظ کے استعمال پر پوری قوم سے معافی مانگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…