پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

گر می کے ستا ئے عوام کیلئے خو شخبری ! با رش کن کن علا قو ں میں ہو گی محکمہ مو سمیا ت نے نا م جا ری کر دیئے

datetime 10  جون‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) گرمی کے ستائے افراد کیلئے خوشخبری ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور ، لاہور ، فیصل آباد ، ملتان اور ڈی جی خان میں بارش امکان ہے ۔ ملک کے میدانی علاقے آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ۔ لاڑکانہ ، جیکب آباد ، بہاولنگر ، نوابشاہ اور سکھر میں پارہ پنتالیس سے اوپر جائے گا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت ابھی جانیوالی نہیں ، آئندہ ایک ہفتے تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں باران رحمت کی پیش گوئی کر دی ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی ، پشاور، لاہور ، فیصل آباد اور ملتان میں بارش کا امکان ہے ۔ میدانی علاقے آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…