اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ اورنجی چینل ’’نیو‘‘ کی میزبان ریحام خان کو انتظامیہ نے چینل سے فارغ کر دیا ۔ نجی اخبار کے ذرائع کے مطابق ریحام خان کو چینل پروگرام ’’تبدیلی‘‘ میں عدم دلچسپی اور پروگرام کی ریٹنگ نہ ہونے کے باعث نوکری سے فارغ کیا گیا۔ یوں لگتا ہے لندن ریحام خان کے لئے بھاری ہے کیونکہ ان کے پہلے خاوند ڈاکٹر اعجاز نے انہیں لندن میں طلاق دی، عمران خان سے شادی کے بعد جب ریحام خان لندن گئیں تو عمران خان نے لندن ہی طلاق بھجوا دی، اسی طرح آج کل وہ لندن کے دورے پر ہیں اور چینل نے انہیں نوکری سے فارغ ہونے کی اطلاع لندن میں ہی پہنچا دی ہے۔ ہم اس سلسلے میں ریحام خا ن سے تصدیق کرنے کے لئے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ریحام خان نوکری سے فارغ
9
جون 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- بھارت کی مان ملیادہ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار
- سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد
- ایلون مسک کے 120اسٹار لنک سیٹلائٹ گر کر تباہ
- الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
- چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان
- پاکستان میں سونا مزید مہنگا، 3 لاکھ روپے تولہ سے تجاوز کرگیا
- چینی ایپ ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت سزا کا قانون پیش
- رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
- اسپتال میں نرس نے بچے کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے بجائے ایلفی سے جوڑ ...
- ثانیہ مرزا کی بدولت بھینسوں کی دیکھ بھال کرنے والا کروڑ پتی کیسے بنا؟ جانیئے
- رتن ٹاٹا کی وصیت سامنے آگئی، 500 کروڑ روپے پراسرار شخص کے نام کردیے
- سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس کوخط لکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- بھارت کی مان ملیادہ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار
- سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد
- ایلون مسک کے 120اسٹار لنک سیٹلائٹ گر کر تباہ
- الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
- چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان
- پاکستان میں سونا مزید مہنگا، 3 لاکھ روپے تولہ سے تجاوز کرگیا
- چینی ایپ ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت سزا کا قانون پیش
- رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
- اسپتال میں نرس نے بچے کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے بجائے ایلفی سے جوڑ دیا
- ثانیہ مرزا کی بدولت بھینسوں کی دیکھ بھال کرنے والا کروڑ پتی کیسے بنا؟ جانیئے
- رتن ٹاٹا کی وصیت سامنے آگئی، 500 کروڑ روپے پراسرار شخص کے نام کردیے
- سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس کوخط لکھ دیا
- اسٹیل اور خام لوہا مہنگا، سریے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ
- روزگار کی تلاش میں کراچی آنے والا نوجوان تشدد کے بعد قتل