لاہور (آن لائن) جو ہر ٹا ؤ ن کے علا قے ڈاکٹر ہسپتا ل کے سا منے خا تو ن نے بچے کو جنم دینے کے بعد نہر میں پھینک کر فر ار ہو گئی مقا می پو لیس کے مطا بق راہگیر وں نے اطلا ع کی کہ نو مو لو د بچے کی لا ش نہر میں تیر رہی ہے جس پر پو لیس نے بر وقت پہنچ کر لا ش قبضہ میں لیکر مر دہ خا نہ جمع کر اکر مقد مہ درج کر لیا ہے اور نا معلو م خا تو ن کی تلا ش شر وع کردی ہے۔