ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

پاکستان اور ترکی کااہم ترین دفاعی معاہدہ،تفصیلات جاری

datetime 7  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور ترکی کے درمیان رواں ماہ اہم دفاعی معاہدے طے پانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ترکی پاک بحریہ کی 3 آگسٹا خالد کلاس آبدوزوں کواپ گریڈ کرے گا اور آبدوزوں کی اپ گریڈیشن سے متعلق معاہدہ اسی ماہ طے پانے کا امکان ہے جبکہ پاکستان ترکی سے کثیرالامور ٹی 129 جنگی ہیلی کاپٹر بھی خریدے گا اور اس حوالے سے معاملات پاکستانی اور ترک وزرا دفاع کی حالیہ ملاقات میں طے ہوئے۔ ٹی 129 ہرموسم میں بہترین کارکردگی دکھانے والا جنگی ہیلی کاپٹر ہے اور پاکستان یہ ہیلی کاپٹر دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں استعمال کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان، ترکی سے چار اے ڈی اے کلاس سٹیلتھ بحری جنگی جہاز بھی لے گا اور یہ چاروں جنگی جہاز 10 سال کے عرصے میں کراچی میں تیار کیے جائیں گے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…