جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

حکومت سے اچھائی کی توقع نہیں ، عوام نے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لیے

datetime 5  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) ملک بھر میں ہزاروں کھاتے داروں نے زکوٰۃ کی کٹوتی سے بچنے کیلیے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لیے، جبکہ زکوٰۃ کٹوتی سے استثنیٰ کے سرٹیفکیٹس بھی جمع کرائے گئے،وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا ہے جس کی یکم رمضان کو اس سے زائد رقم رکھنے والوں کے بینک اکاؤنٹس سے ڈھائی فیصد زکوٰۃ کٹوتی ہوگی،تاہم ہزاروں کھاتیداروں نے کٹوتی سے بچنے کے لیے اپنی رقوم نکلوالی ہیں،واضح رہے کہ پاکستانی قوم کا شمار دنیا میں سب سے کم ٹیکس دینے والی اور اس سے زیادہ خیرات کرنے والی اقوام میں ہوتا ہے، اکثریت حکومت پر عدم اعتماد کے باعث اپنی زکوۃ خود ہی ادا کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…