جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کا ایسا اقدام جس نے امریکی حکام کی نیندیں حرام کر دیں

datetime 5  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آن لائن )امریکی ترجمان خارجہ جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کو دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے، دہشت گرد آج بھی دونوں ممالک کو محفوظ پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کر رہے ہیں،پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے اور پاک افغان مذاکراتی عمل کو بہترین دیکھنا چاہتے ہیں، دہشت گرد گروپوں کی وجہ سے ہی افغانستان میں امریکی فوج آج بھی موجود ہے۔ ان کا مزید کہنتا تھا کہ پاکستان اورافغانستان اس وقت دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے رابطہ میں ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی عمل کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتا ہے۔یاد رہے کہ اس قبل پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے معاملے پر طورخم سرحد گزشتہ 5 روز سے آمدورفت کے لئے بند ہے جس کی وجہ سے سیکڑوں ٹرک سرحد کے دونوں اطراف پھنس کر رہ گئے ہیں۔ گزشتہ روز افغان سفیر نے بھی اس معاملے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں طور خم سرحد پر معمول کا ٹریفک بحال رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…