لندن (نیوز ڈیسک) لندن میں پاکستانی مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو دیکھ کراپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے لگا دیئے۔ اس موقع پر وہاں موجود پاکستانیوں نے احسن اقبال سے کہا کہ آپ لوگ لٹیرے ہیں اور ملک کو لوٹ رہے ہیں اور آپ کا شمار ملک کے کرپٹ لوگوں میں ہوتا ہے۔ جس پر احسن اقبال نے کچھ کہنے کی کوشش کی مگر ان کی آواز ’’گو نواز گو‘‘ کے نعروں میں دب کر رہ گئی اور گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔ اس موقع پر پاکستانیوں نے ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے لگائے۔