پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

’’بھارت کیخلاف یونس خان کی جگہ نہیں بنتی ‘‘

datetime 13  فروری‬‮  2015 |

لاہور  دورہ نیوزی لنڈ اور پھر وارم اپ میچز میں فیل ہونے والے پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کو بھارت کے خلاف فائنل الیون میں شامل نہ کرنے کی باتیں کی جارہی ہیں سابق کرکٹر ز سرفراز نواز اور شعیب اختر نے کہاکہ بھارت کے خلاف بڑے معرکے میں آؤٹ آف فارم یونس خان کی جگہ نہیں بنتی شعیب اختر کا کہنا ہے کہ یونس خان ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کررہے وہ اگر ٹیم میں شامل ہوں گے تو نوجوان کھلاڑی حارث سہیل کو باہر کرنا پڑے گا جو ٹیم کیلئے نقصان دہ ہوگا واضح رہے کہ یونس خان حالیہ نیوزی لینڈ سیریز اور پھر وارم اپ میچز میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں دوسری جانب جادو گر اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں پلیئر ز کی کارکردگی سے کمبی نیشن بنتا نظر آرہا ہے آخری اوورز میں وہاب ریاض اور سہیل خان نے اچھی بالنگ کی یہ دونوں بالرز اچھا ہتھیار ثابت ہوسکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…