پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت مےں چند خواتےن پر مشتمل پرس چرانے والا گینگ حرکت مےں آگےا ،متعدد مارکےٹو ں سے خواتےن کے بےگ چوری ہونے کی وارداتوں مےں زبردست اضافہ ہوا ہے ۔گےنگ نے لاہور کی مختلف شاپنگ مارکےٹو انار کلی ، لبرٹی ، اچھرہ ، ےتےم خانہ ، اسلام پورہ ، امےن پارک مےں خواتےن پرمشتمل پرس چرانے والے گےنگ نے شاپنگ کرنے والی خواتےن کے پرس چوری کرنے شروع کردیے ہےں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…