پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش کیلئے گائیڈ لائن جاری کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے حالیہ دورہ بنوں کے موقع پر سرکاری سکولوں کی بندش کے بعد صوبائی حکومت نے گائیڈ لائن جاری کردی جس کے مطابق اب سکولوں کی بندش کیلئے محکمہ تعلیم سے مشاورت لازمی ہو گی ۔صوبائی حکومت کی تیار کردہ گائیڈ لائن میں کہا گیا کہ اب کسی وی آئی پی یا وی وی آئی پی کی آمد پر کوئی سکول بند نہیں کیا جائیگا بلکہ سکیورٹی خطرات لاحق ہونے پر ہی سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ ذرائع کا کہناہے کہ گائیڈ لائن کا مسودہ تمام ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کرد یا گیا
خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی بندش ،نئی گائیڈ لائن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
امریکا اور ایران کے درمیان نئی تجاویز پر اتفاق ہوگیا، واشنگٹن ٹائمز
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ



















































