کراچی( نیوزڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 49800روپے سے گھٹ کر49400ورپے کی سطح پر آگیا۔بدھ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں16ڈالرکی ریکارڈکمی سے فی اونس سونے کی قیمت1277ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں350روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعد کراچی، حیدرآباد،لاہور،ملتان، فیصل آباد ،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار 800 روپے سے کم ہوکر49ہزار450روپے پرآگئی اسی طرح300روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 385 روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت680روپے پربرقراررہی ۔#
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی خاتون سے بدسلوکی، ویڈیو وائرل ہوگئی



















































