ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

جنرل راحیل کی والدہ نے اپنے آخری لمحات میں آرمی چیف کوایسا کیا کہا ؟ جان کر آپ بھی انہیں دعا دینگے

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سید بلا ل قطب نے ایک نجی ٹی وی کے پر و گرام میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میں پو رے یقین کے ساتھ کہہ رہا کہ پا ک آرمی جنرل راحیل شریف ایک صر ف بہادر جوجی نہیں بلکہ ایک سچے پکے مسلما ن بھی ہیں میں آئی ایس پی آر کا دیندارہو ں کہ اگر میں غلط کہہ رہا ہو ں تو اس با ت تردید کر سکتے ہیں اس کی والدہ نے اُن کی تر بیت ایسی کی جنرل راحیل شریفکی والدہ کے آخر لمحات میں جنرل راحیل شریف سے کہا کہ” میں تمہیں جرنیل اس وقت“ مانوں گی جب تم بغیر کسی ڈر بغیر کسی فوجی اور بغیر کسی سہا رے کے ساتھ اس ملک میں امن قائم کر دو گے اور جب تم کہیں نکلو تو تمہیں کسی سہارے یا فوجی کی ضرورت نہ پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…