ملتان (نیوز ڈیسک)ملتان میں حساس اداروں اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پانچ انتہائی مطلوب افراد کو گرفتار کرلیا۔حساس اداروں اورپولیس نے مشترکہ آپریشن ملتان کے تھانہ صدر کی حدود میں کیا اور انتہائی مطلوب پانچ افراد کو گرفتار کرلیا,پولیس کو مطلوب افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ,پولیس کے مطابق یہ خطرناک ملزمان کئی مقدما ت میں مطلوب تھے۔
ملتان ,حساس اداروں، پولیس کا مشترکہ آپریشن، خطرناک ملزمان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا
-
امریکا اور ایران کے درمیان نئی تجاویز پر اتفاق ہوگیا، واشنگٹن ٹائمز
-
نمک اور آئینوں سے لاکھوں گھروں کو بجلی فراہم، حیرت انگیز منصوبہ
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
وزیراعظم کی ژجیانگ میں وانگ ہا سے ملاقات، کئی معاہدوں پر دستخط
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































