اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ترجمان سپریم کورٹ نے کہاہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہواہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سپریم کورٹ نے بتایا کہ پانامالیکس معاملے پر اجلاس سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں اور اس حوالے سے سپریم کورٹ میں کوئی اجلاس نہیں ہواہے۔واضح رہے کہ کچھ دیر میڈیا میں خبریں آئیں تھی کہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پاناما لیکس کے معاملے پر مشاورتی اجلاس ہوا تاہم ترجمان سپریم کورٹ نے ان تمام خبروں بے بنیاد قرار دتے ہوئے تردید کر دی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی



















































