منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی کے عہدیداران سے اہم ملاقات

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کی جس دوران اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس اور پانامہ لیکس کے معاملے پر غور کیا گیا۔پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی میں خورشید شاہ، اعزاز احسن اور نوید قمر شامل تھے جبکہ سینیٹر اعتزاز احسن اور اعجاز جاکھرانی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…