لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اتوار کے روز ہونے والے جلسے سے لاہور چڑیا گھر کو 6لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرنگ کراس پر جلسے کے موقع پر پورے مال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔جبکہ چھٹی کے روز شہریوں کی بڑی تعداد گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی جبکہ اکثر لوگ بچوں کے ساتھ چڑیا گھر پہنچے تو مایوس واپس لوٹے۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق چھٹی کے روز چڑیا گھر بند کرنے سے 6لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔
پی ٹی آئی کا جلسہ ،چڑیا گھر کو 6لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی



















































