کراچی(نیوزڈیسک) پٹرول اور ڈیزل استعمال کرنیوالے لُٹ گئے،حکومت لمبی تان کر سو گئی،کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدرمحمداشرف بنگوری نے ڈی جی رینجرزسے مطالبہ کیاہے کہ پیٹرول پمپ مالکان مبینہ طورپرپیٹرول ڈالنے والے نوزلزمیں گڑبڑکرکے بڑے پیمانے پرعوام کے ساتھ فراڈکرکے لاکھوں روپے ماہانہ ناجائزکمانے کانوٹس لیاجائے عوام سے پوری رقم لینے کے باوجودکم پیٹرول ڈیزل ڈالاجارہاہے اشرف بنگوری نے کہاکہ حکومت اور متعلقہ اداروں کوباربارنوٹس کروانے کے باوجودابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی جسکی وجہ سے گھناؤنہ کاروبارپورے شہرکے پیٹرول پمپ مالکان کررہے ہیں ڈی جی رینجرزنوٹس لیکرایسے تمام پمپ مالکان کے خلاف کارروائی کرکے عوام کے پیسے بچائے جائیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































