اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ ڈر ہے پانامہ لیکس کہیںجمہوریت لیکس نہ بن جائے‘ بلاول بھٹو کا وزیراعظم کے استعفے سے متعلق بیان پارٹی پالیسی ہے‘ پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ تحقیق کرے ورنہ پارلیمان کو تالا لگا دیں۔ وہ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میری اور بینظیر بھٹو شہید کی کوئی کمپنی ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دونگا۔ پانامہ لیکس پر قانون کے مطابق تحقیقات کرلی جائیں تو معاملہ آگے نہیں جائے گا۔ سڑکوں کی بجائے معاملہ پارلیمنٹ میں حل کیا جانا چاہئے۔ رحمن ملک نے کہا کہ ڈر ہے پانامہ لیکس کہیںجمہوریت لیکس نہ بن جائے‘ بلاول بھٹو کا وزیراعظم کے استعفے سے متعلق بیان پارٹی پالیسی ہے‘ پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ تحقیق کرے ورنہ پارلیمان کو تالا لگا دیں
ڈر ہے پانامہ لیکس کہیں جمہوریت لیکس نہ بن جائے‘ رحمان ملک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی



















































