منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

بڑی خبر آگئی !شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمو لیت کر نے کی حا می بھر لی

datetime 1  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی نے اپنی رپور ٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے اعتزاز احسن اور خورشید شاہ سے ملاقات میں پی پی پی میں دوبارہ شمولیت پر غور کر نے کی حامی بھری ۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شدید اختلافا ت کے باعث شاہ محمود قریشی نے اعتزاز احسن اور خورشید شاہ سے ملاقات میں پی پی پی میں دوبارہ شمولیت پر غور کر نے کی حامی بھری ۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف میں دیگر رہنماؤں کے شاہ محمود قریشی سے اختلافات ان کی سابقہ جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی یی) کےلئے نرم رویہ رکھنے کے باعث ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کی حالیہ کرپشن کے خلاف حالیہ مہم میں سندھ میں ریلیوں اور جلسوں میں شاہ محمود قریشی نے خطاب میں پیپلز پارٹی پر تنقید سے گریز کیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…