منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا

datetime 1  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا ۔یاد رہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کی کرپشن مکاؤ ملک بچاو مہم کے سلسلے میں 30 اپریل کو سکھر کا دورہ کرنا تھا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا۔عمران خان کا دورہ منسوخ ہونے پر سندھ میں تحریک انصاف کے کارکنان میں شدید مایوسی کا شکار ہیں۔پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے سندھ کا دورہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…