کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سر عام کے ٹیم ممبر کا مران فا روقی کو عدالت نے جو ڈیشنل ریما نڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے کا مران عمر فا رو قی کو اسٹنگ آپریشن کے دوران سندھ اسمبلی سے گر فتار کیا گیا تھا ۔اسٹنگ آپریشن پر سند حکو مت کو جگا نا مہنگا پڑھ گیا
جو ڈیشل مجسٹر یٹ نے اقرار الحسن کی ضما نت منظور کر لی ۔ اقرار الحسن کی ضما نت دفعہ 254اور 881 میں منظور کی گئی اقرار کو پچا س پچا س ہزار کے مچلکے جمع کر انے کی ہد ایت۔
سو ل جج نے اقرار الحسن کا مداخلت بے جا ، اور دھو کہ دہی کی دفعا ت کیخلاف اقرار کی در خواست ضما نت پر فیصلہ محفو ظکر لیا اینکر پر سن کا 3 روز جسمانی ریمانڈ دیتے ہو ئے دفعہ 254اور881 کیس میں عدالت نے فیصلہ محفو ظ کر لیا ۔اقرار الحسن کو سندھ اسمبلی کی سیکیو رٹی کا پو ل کھو لنے پر گر فتار کیاگیا تھا ۔اقرار کی جانب سے نعیم قریشی اور مبین لا کھو ایڈ ووکیٹ پیش ہو ئے ہیں ۔
سرعام کی ٹیم ممبر کو جیل بھیج دیا گیا
3
مئی 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں