اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) و زیر اعظم نواز شریف نے ما نسہرہ میں قو م سے خطا ب کر تے ہو پیٹرولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں کو محفوظ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔جبکہ آج اوگر ا نے اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے۔
ملک میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے۔اوگرا ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات4روپے41پیسےمہنگی کرنےکی سفارش کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں3روپےفی لیٹراضافےکا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈڈیزل4روپے41پیسےمہنگاکرنےکی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کاتیل1روپیہ16پیسےمہنگاکرنے اور ہائی آکٹین کی قیمت میں2روپے25پیسےاضافےکی سفارش کی گئی ہے۔ سمری میںلائٹ ڈیزل1روپیہ34پیسےفی لیٹرمہنگاکرنےکی سفارش بھی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے لیےوزیراعظم کی منظوری کےبعدوزارت خزانہ کل اعلان کرےگی۔
پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے وزیر اعظم نوازشریف نے فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































