اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) جمعیت علما ئے اسلام کے سر براہ مو لا نا فضل الر حما ن پمز ہسپتال میں داخل ذرائع کے مطا بق بتا یا جا تا ہے کہ معد ے کے مر ض کے با عث پمز ہسپتال لا یا گیا حا لت خطر ے سے با ہر ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مولانا فضل الرحمان کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں جس کے بعد انہیںڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔
پمزہسپتال میں چار گھنٹوں کے ٹیسٹوں کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی گئی ۔جمعرات کے روز جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے معدے میں شدید تکلیف کے باعث پمز ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرایا اس دوران ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر وسیم خواجہ اور ڈاکٹر حیدر نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرائے جس میں ان کے معدے میں السرکی تشخیص کی گئی تاہم طبیعت ٹھیک ہونے پر انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی گئی
مو لا نا فضل الر حمان ہسپتال منتقل
28
اپریل 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں