پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کا نا م پا نا مہ پیپر ز میں مو جود ہے کہ نہیں ؟حیران کن رپورٹ جا ری

datetime 28  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پانامہ پیپرزجاری کرنے والی آئی سی آئی جے کے رائل جیرڈ نے وزیراعظم نوازشریف سے معافی مانگے جانے کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاکہ ان کانام بچوں کے تعلق کے حوالے سے موجودہے ،معافی مانگنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،رائل جیرڈنے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان کے وزیراعظم کانام پانامہ پیپرزمیں موجودہے ان کانام ہٹائے جانے اورمعافی مانگنے کے حوالے سے پاکستان کے مقامی اخبارنے خبرغلط اوربے بنیادہے ،پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کانام ان کے بچوں کے حوالے سے موجودہے اورہم نے ان کے نام کی وضاحت کردی ہے ،معافی نہیں مانگی گئی اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،نوازشریف کاڈیٹامیں نام بھی موجودہے ،ان کانام نہیں ہٹایاگیاہے واضح رہے کہ دی نیوزنے آئی سی آئی جے کے حوالے سے خبرشائع کی تھی کہ پانامہ لیکس میں نوازشریف کانام غلطی سے لکھاگیاہے اوراس غلطی پروہ وزیراعظم نوازشریف سے معذرت خواہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…