منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

جہانگیر ترین نے شہباز شریف کو نوٹس بھجوا دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا جہانگیر ترین کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے ان پر غلط الزامات لگائے جہانگیر ترین نے پاکستان کی اعلی ترین ، شفاف کاروباری شخصیت ہیں سٹیٹ بنک کے رد کردہ خط کو بنیاد بنا کر جہانگیر ترین کی کردار کشی کی گئی اور اصل خط کو چھپایا گیا جہانگیر ترین نے پانچ سال میں 13 ارب 58 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا ہے شہباز شریف کردار کشی پر سرعام معافی مانگیں اگر انہوں نے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…