اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،حیرت انگیز فیصلے کی تیاریاں

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق حکومت جی ایس ٹی میں معمولی کمی کرکے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی برقرار رکھ سکتی ہے۔ اوگرا پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی سمری 28 اپریل کو وزارت پٹرولیم کو ارسال کرے گی جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 67 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ ہائی آکٹین، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث حکومت اضافے پر غور کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…