اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

مقامی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں تیزی

datetime 24  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں 45 فیصد تیزی آگئی۔رواں مالی سال پرانی کاروں کی درآمد میں 45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال اب تک 32 ہزار پرانی گاڑیاں درآمد کی جاچکی ہیں جن پر امپورٹرز نے 21 ارب بارہ کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی ادا کی ہے۔گزشتہ مالی سال اسی مدت میں 22 ہزار گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں جن کی مالیت تریپن ارب 93 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ اس دوران پاکستانی مارکیٹ میں درآمدی کاروں کا شیئر پندرہ فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…