اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پشاور ٗ حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا،ابتک آٹھ افراد کی موت واقع ہو چکی ہے ٗرپورٹ

datetime 24  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور کے علاقے حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا۔پشاورمیں انتظامیہ کی جانب سے چوہے مارنے کی مہم کے باوجود خونخوار چوہوں پر قابوں نہیں پایا جسکا۔ بلی کی جسامت کے چوہوں نے حسن گڑھی میں چھ ماہ کے حذیفہ کو کاٹ لیا۔ والد کے بقول بچے کو رات سوتے ہوئے چوہے نے پاؤں پرکاٹا ،بچے کو طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا جہاں اسے مرہم پٹی کے بعد فارغ کر دیا گیا۔اس سے قبل متاثرہ بچے کا باپ بھی چوہوں کانشانہ بن چکاہے۔انتظامیہ اور ضلعی حکومت کی جانب سے چوہوں کو مارنے کی مہم کے باوجود بھی اب تک دو سو سے زائد افراد چوہے کے کاٹنے سے متاثرہوئے ہیں۔اس سے قبل حسن گڑھی میں ہی ایک بچہ چوہے کے کاٹنے سے جاں بحق ہوا تھا۔ ابتک آٹھ افراد کی موت چوہوں کے کاٹنے سے واقع ہو چکی ہے۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…