اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل 2 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے مگر اضافی جی ایس ٹی اور کسٹم ڈیوٹی کے باعث پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 67 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ ہائی آکٹین، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت جی ایس ٹی میں معمولی کمی کرکے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی برقرار رکھ سکتی ہے۔ اوگرا پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی سمری 28 اپریل کو وزارت پٹرولیم کو ارسال کرے گی۔واضح رہے کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان ہے اور حیرت انگیزطورپر حکومت اضافے پر غور کررہی ہے۔
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،حیرت انگیز فیصلے کی تیاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان



















































