اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پٹرول ،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) مارچ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ساڑھے 5 لاکھ ٹن پیٹرول استعمال ہوا ،ملک میں پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی نے آئندہ ماہ کے لئے اس کی درآمدات کا ٹینڈر جاری کر دیا ہے ۔ پی ایس او نے مئی میں پیٹرول کے چھ کارگو جہاز درآمد کرنے کا ٹینڈر جاری کردیا ہے ۔ کمپنی اعلامئے کے مطابق ایک کارگو جہاز سے 35 سے 60 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول درآمد کیا جائے گا ۔ پیٹرول کی کم قیمت اور معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے سبب اس کی کھپت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔ مارچ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ساڑھے 5 لاکھ ٹن پیٹرول استعمال ہوا ۔ ملک میں پیٹرول کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر اس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی صرف مئی میں تقریبا 2 سے ساڑھے 3 لاکھ ٹن پیٹرول درآمد کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…