لاہور( نیوزڈیسک)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔ 7500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ 25ہزار مالیت کے قرعہ اندازی میں پہلا انعام 5کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات ہیں۔
جن جن کے پاس 7500والے بانڈز ہیں وہ تیاری کر لیں کیونکہ۔۔!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نصیب کی مکھی
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
چکوال میں سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر اوورسیز پاکستانی خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کردی
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
زلزلہ کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو ہلاک کردیا



















































