لندن (نیوز ڈیسک )عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دکھائی دیا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے سودے 1231.96 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ جون کیلئے خریداری کے معاہدے 0.7 فیصد اضافہ کے بعد 1234.60 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کی خریداری 1229.06 ڈالر فی اونس میں کی گئی۔ قبل ازیں کاروباری سیشن میں قیمتوں میں 1.3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ سنگا پور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.3 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے معاہدے 1226.06 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔
عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































