اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016 |

سنگاپور (نیوز ڈیسک)عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ توانائی کی جانب سے دوحہ میں اضافی خام تیل کی پیداوار کے ضمن میں جاری اعداد وشمار کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی بنچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کے مستقبل کے معاہدے 4سینٹ کے اضافے کے بعد 41.54ڈالر اوربرینٹ نارتھ سی کروڈ کے تحت مستقبل کے سودے 43.88ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…