اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

لگژری مصنوعات پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں 25فیصد اضافہ

datetime 15  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) لگژری مصنوعات پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں 25 فیصد تک اضافے کیلئے کسٹمز نے بجٹ 2016-17کیلئے اپنی تجاویز پیش کر دی ہے۔کسٹمز نے ایف بی آر کو لگژری مصنوعات جن میں ملٹی میڈیا ، ڈیجیٹل کیمرہ اور دیجیٹل ویڈیو کیمرہ شامل ہیں ، حکام نے آئندہ بجٹ میں کسٹم ڈیوٹی کو 10فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد تک کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔کسٹمز نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ چین سے فری ٹریڈ معاہدے کے باوجود لگژی مصنوعات پر ڈیوٹی 35فیصد وصول کی جائے ۔ واضع رہے کہ اس وقت چین سے درآمد ہونے والے یہ مصنوعات ڈیوٹی فری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…