واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں بے روزگاری کی شرح تینتالیس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔امریکی محکمہ لیبر ڈپارٹمنٹ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکا میں ڈھائی لاکھ سے زائد بے روزگاری الاؤنس کی درخواستیں جمع کروائی گئیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اپریل سے قبل دو لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد نے بے روزگاری کلیمز کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں۔اس سے قبل انیس سو تہتر میں بے روزگاری کے اعداد و شمار اس سطح پر ریکارڈ کیے گئے تھے۔
سپر پاور ملک بے روزگاری کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































