ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستان پر پابندی عائد کر دی،اربوں کا نقصان

datetime 14  اپریل‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک )سعودی عرب نے پاکستان سے جھینگے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔پاکستان فشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی جھینگوں پر پابندی مضر صحت جھینگوں برآمد کرنے کے باعث عائد کی ہے ۔نجی ٹی وی نے ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایاہے کہ مضر صحت جھینگوں کی برآمد میں متعلقہ اداروں نے لاپرواہی برتی ۔ اس پاپندی کا اطلاق دیگر خلیج ممالک پر بھی پڑ سکتا ہے جبکہ اس پابندی سے پاکستان کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…