اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الےکٹرک کی بجلی کی قےمتوں میں کمی کی درخواست پر فےصلہ محفوظ کر لےا،کے الےکٹرک نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں قیمتوں میں 45پےسے فی ےونٹ کمی درخواست دی تھی۔تفصےلات کے مطابق جمعرات کے روز نیپرانے کے الےکٹرک کی بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست پرسماعت کی،درخواست مےں کے الےکٹرک نے نےپرا سے فروری کی فےول اےڈجسٹمنٹ کی مد مےں بجلی کی قےمتوں مےں 45پےسے فی ےونٹ کمی کی استدعا کی جس پرنےپرا نے دلائل سننے کے بعد کےس کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے۔
عوام تیار ہو جائیں، بڑی خوشخبری ملنے والی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































