سنگا پور(نیوزڈیسک) امریکا کے کمرشل آئل کروڈ سٹاک میں اضافے کے باعث ایشیامیں خام تیل کے نرخوں میں مزید کمی ہوئی،جمعرات کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں لائٹ سویٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی) کی مئی کے لئے سپلائی 47 سینٹ کمی کے ساتھ41.29 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جان کیلئے سپلائی 48 سینٹ کی کمی کے ساتھ 43.70ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔امریکا کے کمرشل کروڈ سٹاک میں توقعات سے چھ گنا اضافہ ظاہر ہوا ہے جو کہ اس وقت 6.6 ملین بیرل پر ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
پی ایس ایل 11 میں نیا قانون متعارف کرادیا گیا



















































