جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

نجم سیٹھی نے تحریک انصاف کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 10  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد:  پاکستان کے معروف تجزیہ کار نجم سیٹھی نے ایم کیو ایم سے متعلق موقف پر عمران خان اور تحریک انصاف کا بھانڈ پھوڑ دیا جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف لندن کی عدالتوں میں جانے کا اعلان کرکے بالکل خاموش ہوگئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی ایم کیو ایم کے خلاف تب ہی بولتی ہے جب اس کا کراچی میں جلسے جلوسوں کا ارادہ نہیں ہوتا انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی اگر ایم کیو ایم سے اختلاف کرتی ہے تو وہ اصولی بنیادوں پر ہوتا ہے لیکن تحریک انصاف متحدہ پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی انہوں نے مزید کہاکہ تحریک انصاف نے کراچی میں جتنے بھی جلسے کئے وہ ایم کیو ایم کی اجازت سے ہی کیے متحدہ کی اجازت کے بغیر تحریک انصاف کراچی میں جلسے نہیں کرسکتی جلسوں کے موقع پر عمران خان سمیت سب خاموش رہتے ہیں اس موقع پر نجم سیٹھی نے ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے اسلام آباد دھرنے اور صحافیوں سے متعلق بیان پر مھتاط انداز میں درخواست کی کہ وہ اس قسم کے الفاظ استعمال نہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…