اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایشیا میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

سنگاپورسٹی(نیوز ڈیسک)ایشیائی منڈیوں میں پیر کے دن خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ نوٹ کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکا میں تیل کی پیدوار میں کمی کی گئی ہے۔ تیل پیدا کرنے والے اہم ممالک سترہ اپریل کو دوحہ میں ایک ملاقات بھی کریں گے، جس کا مقصد تیل کی قیمتوں میں استحکام لانا اور یومیہ پیدوار کی ایک حد کا تعین کرنا ہو گا۔ اس اہم میٹنگ میں سعودی عرب اور روس کے مندوبین بھی شریک ہوں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…