جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لیں، بڑی خوشخبری ملنے والی ہے

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

سنگا پور(نیوزڈیسک) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے اجلاس سے مثبت توقعات ہیں۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے دوپہر کے وقت مئی کیلئے سودے 13 سینٹ (0.33 فیصد) اضافے کے ساتھ 39.85 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جون کیلئے سودے 15 سینٹ (0.36 فیصد) اضافے کے ساتھ 42.09 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ادھر 17 اپریل کو دوحہ میں سعودی عرب اور روس کی سربراہی میں تیل پیدا کرنے والے ملکوں کا اجلاس ہورہا ہے جس بارے سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ یہ ممالک تیل کی پیداوار میں کمی پر رضامند ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…