سنگاپورسٹی(این این آئی)ایشیائی منڈیوں میں گزشتہ روز تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ نوٹ کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اضافہ ایک ایسے وقت پر ہوا ہے جب تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک خام تیل کی پیداوار کو ایک حد تک لانے کے لیے مذاکرات کرنے والے ہیں،17 اپریل کو دوحہ میں ہونے والی اس میٹنگ میں روس، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اجلاس کا مقصد تیل کی قیمتوں میں استحکام اور تیل کی یومیہ پیداواری حد کا تعین کرنا ہو گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































