سنگاپور(نیوزڈیسک) عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے معاہدے 1228.31 ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔ جون کےلئے یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت مستقبل کے معاہدے 0.8 فیصد اضافے کے بعد 1229.60 ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.4 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے سودے 1231.61 ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔ سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں تقریباً0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے معاہدے 1227.60 ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































