جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے،موسیقار شنکر

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:  بھارتی گلوکار وموسیقار شنکر مہادیون نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت میں بسنے والے نوجوان زندگی کے تمام شعبوں میں کچھ الگ کر دکھانے کی خوب صلاحیتیں رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے،  بالی ووڈ کی بہت سی فلموں کی کامیابی صرف اورصرف پاکستانی گلوکاروں کی آوازوں میں ریکارڈ کیے گئے گیتوں کی بدولت ہی ممکن ہوئی ہے۔ شنکرمہادیون نے ’’ایکسپریس‘‘ کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو ابھی حال ہی میں ’’نوبل پیس پرائز‘‘ سے نوازاگیا ہے جب کہ آسکر جیسے بڑے ایوارڈ بھی ہمارے پاس ہیں اس لیے میں توایک ہی بات کہتا ہوں کہ ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔

اب پاکستان کے راحت فتح علی خاں کا میوزک کنسرٹ اگرکہیں ہوتا ہے توٹکٹ نہیں ملتی۔ اسی طرح بھارتی گلوکار بھی جب کسی دوسرے ملک میں پرفارمنس کے لیے جاتے ہیں تو لوگوں کی بڑی تعداد ہال میں دکھائی دیتی ہے، اس طرح کا رسپانس ملنا ایک دورمیں خواب ہی لگتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…