بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

چالیس سے زائد اطالوی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں اٹلی کے سفیرسٹیفانوپونٹیکارنونے کہا ہے کہ چالیس سے زائد اطالوی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کی ہے۔پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق روم میں ایک سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی تاجر برادری کیلئے یہ اطالوی صنعت کاروں کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا شاندار موقع ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی اور اطالوی تاجروں کے درمیان براہ راست رابطے سے دوطرفہ شراکت داری کے فروغ میں مددملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…